حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب منتخب الاثر سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے۔
قال رسول الله صلی الله علیه و أله:
مَن اَنکَرَ القائِمَ مِن وُلدی أَثناءَ غَیبَتِهِ ماتَ میتَةً جاهِلیَّةً
جو میرے بیٹے قائم (مھدی) کا اس کی غیبت کے زمانے میں انکار کرے گا وہ (اسلام سے پہلے والی) جاہلیت کی موت مرےگا۔
منتخب الاثر،ص٢٢٩